بارہ سالہ لڑکی کاجرم ثابت، ملزم کودس سال قیدکی سزا

atcکراچی بارہ سالہ لڑکی سے زیادتی کاجرم ثابت ہوگیا،نجی چینل کے مطابق اے ٹی سی کی عدالت نے مجرم نے نورمحمدعرف نوراکو10سال قید50ہزارجرمانے کی سزاسنادی

Top