اے ٹی سی،چھرے مارکے ساتھی کورہاکرنے کاحکم

khanjarکراچی شہرمیں چھری مارکاپولیس کچھ نہ بگاڑسکی،گرفتارملزم شہزادکے خلاف پولیس شواہدلانے میں بھی ناکام ہوگئی،انسداددہشت گردی کی عدالت نے شہزاد کورہاکرنے کاحکم دے دیا،نجی چینل کے مطابق اے ٹی سی نے پانچ مقدمات کواے کلاس کرنےکی رپورٹ منظورکرلی،پولیس نے پانچ مقدمات میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ497 کے تحت رپورٹ پیش کی تھی،ملزم شہزادکوپانچ خواتین کوزخمی کرنے کے الزام میں گرفتارکیاتھا،پولیس نے اعتراف کرلیاہے کہ ملزم شہزادکے خلاف شواہدنہیں ملے،شاہراہ فیصل پولیس ملزم شہزادکواصل ملزم کاساتھی اورسہولت کار قراردے چکی ہے

Top