عمران فاروق قتل،بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

imran farooq-1کراچی ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں انسداددہشت گردی کی عدالت نے بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے،نجی چینل کے مطابق انسدادہشت گردی کی عدالت نے ایف آئی اے کوجاری کیے ہیں،عدالت نے بانی ایم کیوایم کوبیس دسمبرتک گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم جاری کردیا۔

Top