سانحہ بلدیہ،رؤف صدیقی سمیت 10 ملزمان پرفردجرم عائد

BaldiaFactoryکراچی سانحہ بلدیہ کیس کی انسداددہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی،رؤف صدیقی سمیت 10 ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی،جب کہ ملزمان نے صحت جرم سےانکارکیا،عدالت نےآئندہ سماعت پرمدعی اورگواہوں کوطلب کرلیا،عدالت نےسماعت 17 فروری تک ملتوی کردی،ملزمان میں اسرار،عمرحسن قادری،رؤف صدیقی ودیگرشامل ہیں۔

Top