کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گردوں کو14،14سال قید کی سزا

law justice court1کراچی، سیشن کورٹ میں پولیس مقابلہ،اقدام قتل اور اسلحہ کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نےکالعدم تحریک طالبان کے2 دہشت گردوں قاری سیف اور اکرام کو 14،14 سال قید کی سزا سنادی۔پولیس کے مطابق مجرمان کو 2011 میں سی آئی ڈی پولیس نے سپر ہائی وے سے گرفتار کیا تھا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ی کے وقت مجرمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا تھا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top