عدالت کاچھاپہ،اے وی سی سی تھانے سے3 نوجوان بازیاب

city court21کراچی جوڈیشنل مجسٹریٹ جنوبی کااے وی سی سی تھانے پرچھاپہ ،نجی چینل کے مطابق غیرقانونی حراست سے تین نوجوان بازیاب کرالیے گئے،بازیاب نوجوانوں میں دوبھائی خلیل اورجمیل بھی شامل ہیں،ذرائع کے مطابق تینوںنوجوانوں کے اہل خانہ سے پانچ لاکھ روپے طلب کیے جارہے تھے۔

Top