مجرم کوایک سال پلے کارڈاٹھا کرکھڑارہنے کی انوکھی سزا

man with play carکراچی عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا،سٹی کورٹ میں عدالت نے مجرم کوایک سال تک پلے کارڈ اٹھاکرکھڑاہونے کی سزاسنادی ،مجرم ہرجمعہ دوگھنٹے قائداعظم کی رہائش گاہ کے پاس پلے کارڈاٹھاکر کھڑارہے گا،پلے کارڈپرلاپرائی سے گاڑی چلاناجان لیواہے، تحریر ہوگا، عدالت نے ٹریفک پولیس کے سیکشن آفیسرکومانیٹرنگ کاحکم بھی دیا،مجرم نے سابق صدر کے پروٹوکول کی گاڑی کوٹکرماری تھی،عدالت نے ملزم قاسم کوسزاکاحکم سنایاجب کہ محمداسلام کوبری کردیا۔

Top