ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی ایکسپو میں نمائش کاآغاز

abadکراچی ایکسپو سینٹر میں ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈڈیولپرز(آباد) کی نمائش شروع ۔ نمائش میں ملائیشیا، ترکی، انڈونیشیا، اٹلی اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ نمائش کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین آباد محسن شیخانی کا کہنا تھا کہ آباد ایکسپو سے مقامی صنعت کو جدید رجحانات سے آگاہی ملے گی۔ محسن شخانی کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک کروڑ 20لاکھ گھروں کی کمی کا سامنا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top