وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

shahid khakan abbasi aکراچی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت کراچی میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہورہاہے،اجلاس میںوزیرداخلہ احسن اقبال،گورنرسندھ محمدزبیر،وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ اوردیگرشریک ہیں۔

Top