بحریہ ٹاﺅن کا عباسی شہید ہسپتال کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا اعلان

abassi hospitalکراچی، بحریہ ٹاﺅن نے عباسی شہید ہسپتال کراچی کو عالمی معیار کا ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔بحریہ ٹاو¿ن انتظامیہ عباسی شہید ہسپتال کی حالت زار سنوارنے کیلئے میدان میں آگئی ۔ بحریہ ٹاؤن کی ٹیم نے عباسی شہید ہسپتال کراچی کادورہ کیا اور ہسپتال کی ٹوٹی دیواروں اور ابتر صورتحال کاجائزہ لیا۔ اس موقع پر جی ایم بحریہ ٹاؤن ساجد بھٹی نے کہا کہ عباسی شہیدہسپتال کو عالمی معیار کے مطابق بنائیں گے، پہلے مرحلے میں ایمرجنسی وارڈکوبہتر کریں گے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top