میری قوم کوتقسیم کرنامشکل نہیں، ناممکن ہے،آفاق احمد

affaq ahmedکراچی     مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمدنے ملیرمیں خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے جیل کاٹی مگرہمت نہیں ہاری،نجی چینل کے مطابق انہوں نے کہاکہ میری قوم کوتقسیم کرنامشکل نہیں ناممکن ہے،ان کایہ بھی کہناہے کہ میں نے ہمیشہ حق کی بات کی اس لئے مجھے روکاجاتارہا۔

Top