تحریک انصاف کا عارف علوی کو صدر پاکستان بنانے پر غور

arif alviکراچی، ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان بنائے جانے پر غور، تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق این اے 247 کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان بنانے پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی دوست اور دیرینہ ساتھی تصور کیے جاتے ہیں۔

Top