شہر کے مختلف علاقوں میں آج جمعہ کوبھی بارش کا سلسلہ جاری

29-08-17 dکراچی، شہر کے مختلف علاقے گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، ڈیفنس، کلفٹن،کالابورڈ، ملیر ہالٹ سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، شہر میں سب سے زیادہ صورتحال مویشی منڈی کی خراب ہوئی جہاں درجنوں قربانی کےلئے لائے گئے جانور ہلاک ہوگئے جس سے بیوپاریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top