کوئٹہ میں رم جھم سے کراچی والے بھی بارش کےلئے پرا مید ہوگئے

last-night-in-BARISHکراچی، جاتی سردی کا یوٹرن، بلوچستان میں بارش برسانے والے بادلوں نے ڈیرے ڈال دیئے، قلعہ عبداللہ سمیت کئی شہروں میں رم جھم ، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بارش برسانے کے بعد فروری میں گرمی کا مزہ لینے والے شہرقائدکے باسیوں نے بھی آسمان پر برسنے والے بادلوں کا انتظارشروع کردیا۔موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے بادل منگل تک سسٹم میں موجود رہیں گے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top