شہر قائد والے لنگوٹ کس لیں، آج اتوار اور پیر کو تیز بارش کی پیش گوئی

barishکراچی، شہر قائد کے باشندے لنگوٹ کس لیں  ، محکمہ موسمیات نے آج اتوار اور پیر کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی۔ کچھ دنوںسے جاری بوندا باندی اب باقاعدہ موسلادھاربارش میں تبدیل ہوکر شہر قائد کے شہریوں کو برسات کے پانی میں تیرنے پر مجبور کردے گی۔ شہری اور صوبائی حکومتیں تاحال اختیارات کا رونا روکر شہر کے مسائل سے بالکل لاتعلق ہوچکے ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top