اورنگی ٹائو ن میں تیز رفتار بس الٹنے سے 10ا فراد زخمی

basکراچی، اورنگی ٹائون کے علاقے پاکستان بازار میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئے،10افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طورپر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Top