بلاول بھٹوزرداری زمین داراورصنعت کاربھی نکلے

bilawal-9کراچی نجی چینل کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین پارٹی کی قیادت اور پارٹی امور چلانے کے علاوہ زمین داری بھی کرتے ہیں جب کہ فشنگ اور شوگر انڈسٹری سے بھی وابستہ ہیں۔ یہ حقائق بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں بتائے گئے ہیں۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زمین داری کے علاقہ ماہی پروری میں بھی دلچسپی لیتے ہیں اور چینی کی صنعت سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے زیر تصرف رقبے پر مختلف اجناس اگاتے ہیں۔

Top