بلاول بھٹو نے بھی اقتدارکےلئے پیرکی خدمات حاصل کرلی

bilawal-2کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو روحانی رموز سے آشنا کرنے کیلئے معروف روحانی بزرگ اور ان کے والد سابق صدر آصف زرداری کے مرشد فقیر ممتاز علی منگی کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فقیر ممتاز علی منگی متعدد بار بلاول ہاؤس آکر بلاول بھٹو زرداری کو روحانی رموز سے آگاہی دے چکا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top