ضیاکااوپننگ بلےبازہارگیا، بلوچستان جیت گیا،بلاول

bilawal bhutto zardariکراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پربلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ ضیاکا اوپننگ بلے باز ہار گیااوربلوچستان جیت گیا۔خیال رہے متحدہ اپوزیشن کے صادق سنجرانی کو 57ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے راجہ ظفر الحق نے 46ووٹ حاصل کئے

Top