ٹھٹھہ، زائرین کی کشتی الٹ گئی،50 افراد ڈو ب گئے

BOAT-2کراچی، ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے بو ھارا میں زائرین کی کشتی الٹ گئی،50 سے زائد افراد ڈوب گئے ،پولیس ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے بوھار ا میں زائرین کی کشتی اوور لوڈ ہونے کے باعث ڈوب گئی ، زائرین نیوبھٹائی پیر میلے میں شرکت کےلئے جارہے تھے جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی،ڈوبنے والے افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top