تیسرابریک ڈائون،ریڈزون سمیت متعددعلاقوں میں اندھیرا

load shadingکراچی ماہ رواں میں بجلی کاتیسرابڑابریک ڈائون،ریڈزون سمیت متعددعلاقے اندھیرے میں ڈوب گئے،رنچھوڑلائن،اولڈایریا،شومارکیٹ،لیاری ،جامعہ کلاتھ اورصدرمیں بجلی معطل ہوگئی ہے،کلفٹن اورڈیفنس کے مختلف بلاکس میںبھی بجلی غائب ہوگئی،نجی چینل کے ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کاعملہ تاحال فنی خرابی تلاش کرنےمیں ناکام رہاہے۔

Top