لیاری ایکسپریس وے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمانت وارنٹ جاری

lyari-express-way1کراچی، واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دروان عدالت نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ درخواست کے وکیل نے عدالت کے سامنےوقف پیش کیا کہ 2007 میں گھر لیاری ایکسپریس وے میں شامل کیا گیا لیاری ایکسپریس وے کی انتظامیہ 10سال تک تاخیری حربے استعمال کررہی ہے اور اب تک گھر کا معاوضہ نہیں دیا گیا موقف سننے کے بعد عدالت نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top