پروین رحمان قتل کیس ، گواہ کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

law justice court1کراچی ، ڈائریکٹر اورنگی پائلٹ پروجیکٹ پروین رحمان قتل کیس کی سماعت،گواہ کی عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ وکیل مدعی کا کہنا ہے کہ حکومت سیکورٹی فراہم نہیں کررہی جس کے باعث گواہ کو پیش نہیں کیا جاسکتا، عدالت نے کیس کی مزید سماعت16اگست تک ملتوی کردی۔

Top