میٹرو پول سگنل کے قریب ٹریفک اہلکاردہشت گردوں کی فائرنگ

gunکراچی، میٹرو پول سگنل کے قریب ٹریفک کانسٹیبل پردہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس کے مطابق میٹروپول سگنل کے قریب ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک کانسٹیبل پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم کانسٹیبل نے بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے۔ اس حوالے سے ٹریفک کانسٹیبل کا کہنا تھا کہ 2 مسلح ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ مداخلت کرنے پرڈاکو گھبراگئے اور فائرنگ کردی بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی وجہ سے محفوظ رہا۔

Top