کراچی میں آج درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

karachi garmi
کراچی / اسلام آباد : ترجمان میٹ آفس کے مطابق کراچی میں آج بھی سورج آگ برسانے کو تیار ہے، آج شہر میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شہر کراچی میں جاتی گرمی لوٹ آئی ہے، اکتوبر جون جولائی کا منظر پیش کرنے لگا ہے، گرم ہوا کے لوتھر معمولات زندگی مشکل بنانے لگے ہیں۔ کراچی میں صبح سے ہی گرمی بڑھنے لگی۔

Top