محرم الحرام،اقدامات پررینجرز اجلاس کااظہاراطمینان

dg ranger saeedکراچی ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمدسعیدکی زیرصدارت رینجرزہیڈکوارٹرمیں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں پولیس ،رینجرزاورعلمائے کرام نےشرکت کی،محرم الحرام میں کیے جانے والے امن وامان کے اقدامات پراظہاراطمینان کیاگیا۔

Top