کراچی ، دہشت گردی میں 98 فیصد کمی ہوئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

Dg isprکراچی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےکہا کہ کراچی کے حالات میں آئندہ مزید بہتری آئے گی۔ کراچی میں دہشت گردی میں 98 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوراغوا وارداتوں میں بھی 96 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ سندھ میں 522  دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top