ٹرمپ کے بیان کےخلاف یونیورسٹی روڈ پر دفاع پاکستان کونسل کا مظاہرہ

trump-s-statementکراچی، امریکی صدر ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی دفاع پاکستان کونسل کے تحت یونیورسٹی روڈ سفاری پارک کے سامنے مظاہرہ، اس موقع پر مظاہرین نے ٹائرجلاکر سڑک کو بند کردیا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرینگے، انہوں نے کہا کہ امریکہ فلسطین کے شہر کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرکے عالمی سطح پر نیا پینڈورا بکس کھول رہا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top