کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

EARTHQUAKE-875کراچی، جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو کراچی سمیت سندھ کے سرحدی علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اوستہ محمد بلوچستان جب کہ زیرِزمین زلزلے کی گہرائی 16 کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top