فاروق ستارکوئی اورپارٹی رجسٹرڈ کرائیں،فروغ نسیم

faroog naseemکراچی نجی چینل کےمطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور بیرسٹرفروغ نسیم نےکہاکہ رابطہ کمیٹی کنوینرکوفارغ کرسکتی ہے ،فروغ نسیم نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کادفتربہادرآباد میں ہے ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سےفیصلے کیے ،ان کاکہناہے کہ رابطہ کمیٹی میں کوئی سرکاری ملازم نہیں ،پارٹی آئین کےتحت رابطہ کمیٹی جسےچاہےٹکٹ دے ، فاروق ستارقانونی چارہ جوئی کرناچاہتے ہیں یہ ان کاحق ہے،فروغ نسیم نے کہاکہ فاروق ستار کوئی اور پارٹی رجسٹرکراناچاہتےہیں توکرائیں۔

Top