چھاپہ،پاسپورٹ آفس ملیرکاملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

fia1کراچی ایف آئی اے کی ٹیم کاملیرریجنل پاسپورٹ آفس میں چھاپہ ،رشوت لیتے ہوئے ملزم گرفتار، نجی چینل کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے پاسپورٹ دفترملیرمیں کارروائی کی ہے، ٹیم دفترسے ایک ملزم کوساتھ لے گئی ہے،ذرائع کے مطابق اس کاملازم کانام تنویراحمدبتایاگیاہے جسے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکیاگیاہے،ذرائع نے بتایاکہ ملزم سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔

Top