شاہ محمودسیاستدان نہیں کرائے کے کارندے ہیں،غنی

saeed-ghaniکراچی پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کرپٹ عناصرکی پناہ گاہ بن چکی ہے، شاہ محمودقریشی سیاستدان نہیں کرائے کے کارندے ہیں۔نجی چینل کی نیوزویب سائٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمودقریشی وقت کےساتھ آقاتبدیل کرتے ہیں،ملتان اورعمرکوٹ میں سیاسی خانہ بدوش کوشکست ہوگی،انہوں نے الزام عائد کیاکہ شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بن کر امریکا میں بیٹے کو نوکری دلوائی

Top