آج جمعرات کودرجہ حرارت42، ہیٹ اسٹروک کی وارننگ جاری

heatکراچی، محکمہ موسمیات نے آج بروز جمعرات کو بھی40سے42ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہیٹ اسٹروک کی وارننگ جاری کردیں۔ شہری حکومت نے فوری طورپر ہیٹ اسٹروک سے بچائو کےلئے شہر کے مختلف مقامات پر کیمپ قائم کردیئے، طبی ماہرین نے اس حوالے سے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بزرگ اور بچے بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور گھروں سے باہر رہنے والے مرد اپنے سروں کو ڈھانپ کر رکھیں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top