کل پیر سے گرمیاں شروع، درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگا، محکمہ موسمیات

heat strokکراچی ، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، ڈی جی میٹ غلام رسول کے مطابق آئندہ  شروع ہونے والے ہفتے میں کراچی کے  ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت 40  ڈگری سینٹی گریڈتک بڑھنے کا امکان ، اس دوران ہیٹ اسٹروک کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top