کراچی کو پانی سپلائی کرنے والے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

 Hub-damکراچی، حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ تک جانے کا امکان ، سطح بلند ہونے سے کراچی کی ایک سال کی ضروریات پوری ہوں گی۔ واپڈا حکام نے توقع ظاہر کی ہے ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری جس کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ تک ہونے کا امکان ہے ۔ ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کراچی کی ایک سال کی ضروریات پوری ہوگی ۔ سرجانی ٹائون ، اورنگی ٹائون ، بلدیہ ٹائون اور کیماڑی کی پانی کی کمی دور کرنے میں مدد ملے گی ۔

Top