عمران فاروق کیس، بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

imran-farooq-murder-casکراچی ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، مقدمہ درج اور گرفتاری کے 2 سال بعد بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے دستاویزات مکمل کرنے کے لئے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت بیس دسمبر تک ملتوی کر دی۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top