جذبہ خیر سگالی،پاکستان نے 26 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے

indain-fisher-man-2کراچی، جذبہ خیر سگالی اور جشن آزادی کی خوشی میں پاکستان نے بھارت کے 26 اہی گیر رہا کردیئے، رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیروں لاہور روانہ کرنے کےلئے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچادیا گیا، کل 13 اگست کو ماہی گیروںکو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Top