فردوس شمیم اپوزیشن لیڈربنے توPTIسے اتحادمتاثرہوگا،اظہار

khuaja-izharکراچی ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کاکہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا،ان کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تواتحاد متاثر ہوگا۔

Top