بادلوں نے تپتے سورج کو ٹھنڈی بانہوں میں چھپالیا، کراچی والے خوش

badalکراچی، بادل کراچی والوں پر مہربان ہوگئے، تپتے سورج کواپنی ٹھنڈی بانہوں میں چھپالیا، شہر میں گرمی کی شدت میں اچانک کمی، شہریوں کے چہر کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بروز جمعہ شہر میں درجہ حرارت30 سے35 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکا ن ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب بھی60 فیصد ہے۔ جمعرات کو روز شدید گرمی دیکھی گئی، پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا۔موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں شہر میں آج 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ گرنے کا امکان ہے۔ شہرمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری رہے گا جو گزشتہ روز 41 ڈگری تک چلا گیا تھا

About abdur rahman

Biographical Info

Top