شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک کا دعویٰ

electricityکراچی، ای ایچ ٹی لائن کی بحالی کاعمل مکمل کیاجا چکاہے، ترجمان کے الیکٹرک کے دعوے کے مطابق ڈیفنس ویو،اختر کالونی،ابوالحسن اصفہانی روڈ، جوہرموڑ، میٹروول، اسکیم 33 ،سائٹ ایریا،پاک کالونی، شیرشاہ اور کشمیرکالونی میں بھی بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے ، ترجمان کا کہنا تھا کہ علاقائی فالٹ کے لئے شہری کے الیکٹرک کی ہیلپ لائن 118 پر رابطہ کریں۔

Top