ترقیاتی کام وہ کراتے جواشارے سے شہربندکراتے تھے،کھوڑو

nisar-khoroکراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانثارکھوڑونے کشمیرکالونی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ حلقہ پی ایس 114سے پارٹی نے سعیدغنی کوامیدواربنایاہے، انہوں نے کہ خواتین کی جلسے میں موجودگی سے ثابت ہوتاہے کہ دعائیں ہمارے ساتھ ہیں ، انہوں نے کہا کہ ترقیاتی انہیں کرانے چاہیئں تھے،جواشارے سے شہربندکرادیتے تھے، انہوں نے کہاکہ بھٹونے ہمیں دھرتی پرعزت سے جیتنے کاسلیقہ سکھایا۔

Top