اختر کالونی سے بچہ اغوا کرنے والا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

child kidnapکراچی، اخترکالونی میں بچے کو اغوا کرنے والا شخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، ذرائع کے مطابق محمود آباد تھانے کی حدود اختر کالونی محمدی مسجد کے قریب سے10سالہ بچے کو چھری کے زور کے اغوا کیا جارہا تھا کہ محلے والوں نے بچے کا شور سن کر مبینہ اغوا کار پر دھاوا بول دیا۔، شہریوں نے بدترین تشدد کے بعد آگ لگانے کی کوشش کو پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ حراست میں لے تھانے منتقل کردیا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top