وزیر اعظم نے ایل این جی ٹرمینل 2 کا افتتاح کردیا

khaqan abbasi lngکراچی، وزیراعظم نے پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل2کا افتتاح کردیا،ایل این جی ٹرمینل 330 دن کی رکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا ہے۔ وزیرا عظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کا ٹھیکہ شفاف طریقے سے دیا گیا،ایل این جی کی بولی کا عمل مکمل شفاف رہا،2پارٹیوں کی ایل این جی لانے کی بولی جمع کرائی تھی، شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ٹھیکہ دینےکے14ماہ کےاندر ایل این جی پر کام شروع کردیا گیاہے جو ریکارڈ330دن میں تعمیرکیاگیاہے، انہوں نے کہا کہ ایل این جی پاکستان لانے کی ماضی میں سرکاری کوششیں ناکام رہیں، لیکن ن لیگ کی حکومت نے یہ کام کیا اور اب تک ایل این جی کے 100جہاز یہاں آچکےہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top