قومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ بعد از ظہر ادا کی جائے گی

Mansoor-640x366کراچی: ہاکی کا ورلڈ کپ جتوانے والے قومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ سابق اولمپئن اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے، آج ان کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Top