کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے

rsz_armycourts-801(1)کراچی سندھ کی جیلوںمیں موجودکالعدم تنظیموں کے کارندوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیںگے،سربراہ سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی سفارش کی جائے گی،ان کاکہناہے کہ جیلوں میں موجودکالعدم تنظیموں کے کارندوں کے مقدمات کی اسکروٹنی شروع کردی گئی ہے،اسکروٹنی کے بعدحکومت سے مقدمات فوجی عدالوں میں چلانے کی سفارش کریںگے،یہ فیصلہ سینٹرل جیل سے فرارکالعدم تنظیموں کے دوقیدیوں کے فرارکے بعدکیاگیاہے۔

Top