مون سون بارشوں کا تیسرا سسٹم داخل شہر میں داخل

last-night-in-BARISHکراچی ، مون سون بارشوں کا سسٹم داخل شہر میں داخل ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا یہ تیسرا مرحلہ ہے جس میں بارشیں پہلے دو سسٹم کی نسبت زیادہ ہوگیں۔ دوسری جانب صوبائی اور شہری حکومتوں میں اختیارات کے تنازعے کے باعث تاحال برساتی نالوں کی صفائی ہوسکی۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے میں مرحلے میں ہونے والی25ملی میٹر بارش نے شہر کو ڈبودیا تھا اس مرتبہ زیادہ بارشوں می پیش گوئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کراچی ڈوب جائے گا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top