محکمہ موسمیات کی 2 روزبعد موسم خوشگوار ہونے کا پیش گوئی

mousamکراچی ، موسمیات نے آئندہ 2روز کے بعد خوشخبری سنادی۔ذرائع کے مطابق آئند ہ دو روز میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کی نوید سنادی، موسمیات کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ شہر کا موسم خوشگوار اور درجہ حرارت32 ڈگری تک رہنے کا امکا ن ہے ،

About abdur rahman

Biographical Info

Top