کراچی والے ہوشیار،15جولائی سے مون سون کا آغاز

MONSONکراچی، شہر قائد والوں کی ایک بار پھر آزمائش شروع ہونے والی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق15جولائی سے مون سون کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں بادلوں کا راج ہوگا اور شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی جاری رہے گی۔ان دو دنوں میں موسم انتہائی خوشگوار رہے گا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top