ایوان میں عد لیہ پر بات کرنے کی مذمت کرتا ہوں، خواجہ اظہار

khawaja izarکراچی، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ہے،عدلیہ پر ایوان میں بات کرنے کی مذمت کرتا ہوں ۔سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے خلاف ہونے والی باتوں کی مذمت کرتاہوں ، قرارداد کرپشن کرنے والے ہرشخص سےمتعلق ہونی چاہیے تھی،خواجہ اظہار کا مزید کہنا تھا کہ قرارداد میں صرف استعفےکا ذکر ہے کرپشن کاذکر نہیںہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top