ہلکی ہلکی بارش کے بعد شہر قائد کا موسم سہنا ہوگیا

mousamکراچی، ہلکی ہلکی بارش شہر قائد کا موسم سہنا ہوگیا، شہریوں کے چہرے خوشی کے کھل اٹھے، اس حوالے سے شہریوں کا کہناتھا کہ آج سنڈے فنڈے ہوگیا آج خوشگوار موسم نے سنڈے کی چھٹی کا مزہ دوبالا کردیا، کچھ منچلوں نے موج مستی کےلئے ساحل سمندر کا رخ کرلیا ۔

Top